تعجب خیز

( تَعَجُّب خیز )
{ تَعَج + جُب + خیز (ی مجہول) }

تفصیلات


عربی زبان کے لفظ'تعجب' کے ساتھ فارسی زبان کے مصدر 'خاستن' سے فعل امر 'خیز' لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٩٧ء کو تاریخ ہندوستان میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - حیرت والا، حیرت میں ڈالنے والا، حیران کن۔
"یہ ایک تعجب خیز امر ہے ایک ہندو مسلمان سے بیاہ کرے۔"      ( ١٨٩٧ء، تاریخ ہندوستان، ٥، ٣٦٢ )