جھول[1]

( جھول[1] )
{ جھول (و مجہول) }
( اردو )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جانوروں کا ایک بار کا وضع حمل، ایک بیانت یا اس میں پیدا ہونے والے بچے۔