جوہر[2]

( جَوہَر[2] )
{ جَو (و لین) + ہَر }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خودکشی کی ایک رسم، راجپوتوں کا دستور تھا کہ جب وہ دشمنوں میں گھر جاتے اور بچنے کی کوئی امید نہ ہوتی تو پہلے اپنی عورتوں کو قتل کر ڈالتے یا عورتیں خود جل جاتیں اس کے بعد دشمنوں سے مقابلہ کر کے خود جان دے دیتے۔
  • Taking one's own life
  • committing suicide;  fighting desperately to the death