جوہری توانائی

( جَوہَری توانائی )
{ جَو (و لین) + ہَری + تَوا + نا + ای }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (سائنس) وہ قوت جو جوہر (ایٹم) کے مرکزے (نیو کلیئس) کو توڑنے سے پیدا ہوتی ہے اس کو مرکزائی یا جوہری توانائی کہتے ہیں۔