جوہری نظریہ

( جَوہَری نَظَرِیَّہ )
{ جَو (و لین) + ہَری + نَظَری + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (سائنس) یہ نظریہ کہ کیمیاوی عناصر ایسے جوہروں پر مشتمل ہیں جو اپنا مخصوص وزن اضافی رکھتے ہیں اور دوسرے عناصر کے جوہروں کے ساتھ ایک خاص تناسب سے ملتے ہیں۔