جوہری وزن

( جَوہَری وَزْن )
{ جَو (و لین) + ہَری + وَزْن }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (سائنس) ہر مرکزے کے اندر جتنے پروٹون ہوں گے اس کا جوہری وزن اتنا ہی ہوگا۔