جھوٹے برتن

( جُھوٹے بَرْتَن )
{ جُھو + ٹے + بَر + تَن }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ برتن جس میں کھانا کھایا گیا ہو یا پکایا گیا ہو اور بعد میں صاف نہ کیا گیا ہو۔