جھوٹے منہ

( جُھوٹے مُنْہ )
{ جُھو + ٹے + مُنْہ (نون مغنونہ) }
( سنسکرت )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - رسماً، جھوٹ موٹ، یوں ہی، ظاہرداری کے طور پر، دنیا سازی یا بناوٹ سے، اوپری دل سے۔