جھولنا[2]

( جھولْنا[2] )
{ جھول (و مجہول) + نا }
( اردو )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فقیروں کا چھوٹا تھیلا جس میں وہ روٹی اور بھیک کی چیزیں رکھتے ہیں۔
  • A bag