جون

( جون )
{ جون (و مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فُرج، قبل، بچہ پیدا ہونے کی جگہ، اندام نہانی، بچہ دان، رحم۔
  • The womb
  • uterus
  • vulva
  • vagina
  • pudendum mulieris