جونا

( جَونا )
{ جَو (و لین) + نا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہندو) دعوت، ضیافت، شادی، مہمانی، زمین جو بیج ڈالنے کے لیے تیار ہو۔