جوں کا توں

( جُوں کا تُوں )
{ جُوں + کا + تُوں }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس حالت میں تھا اسی حالت میں، اصلی حالت یا مقدار وغیرہ میں، پورا کا پورا، سب کا سب۔
  • Unaltered
  • untouched
  • perfect
  • whole
  • the very same