جولان گاہ

( جَولان گاہ )
{ جَو (و لین) + لان + گاہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - گھڑ دوڑ کا میدان، گھوڑوں کو دوڑانے کی جگہ، بھاگ دوڑ کی جگہ (مجازاً) میدان عمل، تگ و دو کا میدان۔