جوگ مایا

( جوگ مایا )
{ جوگ (و مجہول) + ما + یا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تپسیا یا ریاضت و عبارت کے ذریعے حاصل کی ہوئی طاقت، مافوق الفطرت افعال انجام دینے کی قوت، جوگ کی پراسرار طاقتوں کی دیوی۔
  • The maya or magical power of the Yoga
  • a certain illusionary power which Jogis are supposed to posses