جوگی پن

( جوگی پَن )
{ جو (و مجہول) گی + پَن }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - سنیاسیوں کا سا روپ بھرنے یا جوگ لینے کی حاجت۔