جونی[1]

( جُونی[1] )
{ جُو + نی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - رسی جس کو ترازو کی لکڑی میں دونوں طرف باندھتے اور اس میں پلے لٹکاتے ہیں، گھاس پوس کا لچھا یا پولا جس سے برتن مانجھتے ہیں۔