جوہر دار

( جَوہَر دار )
{ جَو (و لین) + ہَر + دار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خوبیوں والا شخص، صاحب کمال یا ہنر۔
  • Marked with jauhar