آداب و القاب

( آداب و اَلْقاب )
{ آ + دا + بو (و مجہول) + اَل + قاب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خطوں اور عرضیوں وغیرہ کے شروع میں مخاطب کے حسب و مراتب الفاظ و کلمات۔