آدم آبی

( آدَمِ آبی )
{ آ + دَمے + آ + بی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سمندر کا رہنے والا انسان نما جانور جس کا چہرہ آدمی کا سا روپ اور دھڑ مچھلی کا ایسا بتایا جاتا ہے (عموماً قصوں میں جل پری، کے نام سے مشہور)۔