آداب شاہی

( آدابِ شاہی )
{ آ + دا + بے + شا + ہی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بادشاہ یا امیر کے سامنے پیش ہونے اور دربار میں حاضری دینے کے اصول و ضوابط، دربارداری کے مراسم، حضوری کا طور طریق۔