آب کشیدہ

( آبِ کَشِیدَہ )
{ آ + بے + کَشی + دَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قرع انبیق وغیرہ کے ذریعے کشید کیا ہوا پانی۔