آب برد

( آب بُرْد )
{ آب + بُرْد }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (لفظاً) جو پانی میں بہہ جائے یا غرق ہو جائے، (مراداً) تباہ، برباد۔