آبادی جدید

( آبادیِ جَدِید )
{ آ + با + دِیے + جَدِید }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) وہ قطعۂ زمین جس میں پہلے کاشت نہ ہوئی ہو۔