آخر الزماں

( آخِرُ الزَّماں )
{ آ + خِرُز (ا، ل غیر ملفوظ) + زَماں }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - زمانے کے اعتبار سے بعد والا، کسی سلسلے کا آخری (فرد)، (عموماً) آنحضرت صلعم کے لیے بنی یا پیغمبر وغیرہ کے ساتھ مستعمل جو مسلمانوں کے عقیدے میں آخری نبی ہیں۔