آخر زمانی

( آخِر زَمانی )
{ آ + خِر + زَما + نی }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - زمانے کے اعتبار سے بعد والا، کسی سلسلے کا آخری (فرد)، (عموماً) آنحضرت صلعم کے لیے نبی یا پیغمبر وغیرہ کے ساتھ مستعمل جو مسلمانوں کے عقیدے میں آخری نبی ہیں۔