آتشی پتھر

( آتَشی پَتَّھر )
{ آ + تَشی + پَتھ + تَھر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آتش فشاں پہاڑ سے خارج ہونے والے لاوے یا زمین کے گرم سیال مادے سے بنا ہوا تودہ۔