آخر الذکر

( آخِرُ الذِّکْر )
{ آ + خِرُذ (ا، ل غیر ملفوظ) + ذِکْر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - آخر میں یا بعد میں بیان کیا ہوا، دو یا دو سے زائد میں سے آخری۔