آتش زدہ

( آتَش زَدَہ )
{ آ + تَش + زَدَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس میں آگ لگ جائے، جھلسا ہوا، جلا اور پھنکا ہوا۔