آب خیز

( آب خیز )
{ آب + خیز (ی مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسی زمین جس پر دریا کا پانی گزر چکا ہو، وہ زمین جو بانگڑ نہ ہو۔