سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
آب دوز
(
آبْ دوز
)
{ آب + دوز (و مجہول) }
(
فارسی
)
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - ایک خاص قسم کی جنگی کشتی جو گہرے پانی میں اندر ہی اندر چل کر سرنگوں سے جنگی جہاز تباہ کحرتی ہے، غوطہ خور کشتی، ڈبکنی کشتی، (انگریزی) سب میرین (Submarine)۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر