پنکٹی

( پَنْکُٹّی )
{ پَن + کُٹ + ٹی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موٹے دل کی دھات یا پتھر کی چھوٹی کھرل جس سے وہ لوگ جن کے دانت نہیں ہوتے ڈلی اور پان کوٹ کر کھاتے ہیں۔