پنسی

( پَنْسی )
{ پَن + سی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کان میں ہونے والی ایک قسم کی پھنسی جو کٹھل کے کانے کی طرح نوک دار ہوتی ہے، کٹھل کا پھل۔
  • inflammation of the schneiderian membrane;  ulcer in the nose