پنڈری

( پِنْڈْری )
{ پِنْڈ + ری }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ٹانگ کا وہ حصہ جو ٹخنے کے اوپر ہوتا ہے، ساق۔