پنڈریک

( پُنْڈْرِیَک )
{ پُنْڈ + رِیَک }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جنس خبازی، جنس پڑا کا پھول جس کا رنگ بدلتا رہتا ہے۔
  • the flower of the hibiscus mutabilis
  • or the ketmia mutabilis;  a kind of drug