پنڈکا

( پِنْڈِکا )
{ پِن + ڈِکا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ساق پا، وہ مچھلی نما گوشت جو پنڈلی کہلاتا ہے اسی مناسبت سے جسم کے دوسرے حصے باز وغیرہ کا گوشت، پہیے کے بیچ کا ٹھوس حصہ۔
  • the calf of the leg;  any fleshy part of the body;  the nave of a wheel