پندلی

( پِنْدْلی )
{ پِنْد (ن مغنونہ) + لی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پہاڑی زمین کے اندر پیدا ہونے والی ایک جڑی بوٹی کا نام جو صورت میں چکنی ڈلی سے ذائقے میں ملہٹی سے مشابہ اور نہایت خوشبودار ہوتی ہے بارش کے وقت اس کی سرزین میں خوشبو آنے لگتی ہے اور اسی خوشبو کے سبب پہچان کر زمین سے کھود لیتے اور دوا کے کام میں لاتے ہیں۔