پنڈاری

( پِنْڈاری )
{ پِن + ڈا + ری }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جنوبی ہندوستان کی ایک ذات جو پہلے کرناٹک صوبہ بمبئی وغیرہ میں بستی تھی اور کھیتی کرتی تھی بعد کو موقعہ پا کر لوٹ مار کرنے لگی پنڈاری لوگ بہت دنوں تک مرہٹوں کی خدمت میں تھے اور لوٹ مار میں ان کا ساتھ دیتے تھے یہاں تک کہ پانی پت کی لڑائی میں مرہٹوں کی فوج میں ان کے دو سردار اٹھارہ ہزار سواروں کے ساتھ تھے بعد کو صوبہ متوسط میں بس کر پنڈاری چاروں طرف لوٹ مار کرنے لگے رعایا ان کے ظلم سے تنگ آ گئی پھر 1800 کے بعد یہ انگریزی راج میں گڑبڑ کرنے لگے تب لارڈ ہیٹنگز نے فوج بھیج کر ان کا صفایا کرا دِیا