پنچوتر

( پَنْچوتَّر )
{ پَن + چوت (واؤ مجہول) + تَر }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پانچ فیصدی محصول، کرایہ یا مالگزاری میں سے پانچ فیصدی کی کمی، محصول کی چوکی۔