پنچہار

( پَنْچَہار )
{ پَن + چَہار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قمار بازی) چوسر کے تین پانسوں کا ایسے رخ سے پڑنا کہ ہر ایک پر پانچ دائرے اور دو پر دو دو دائرے ہوں۔