پنچیت

( پَنْچیت )
{ پَن + چیت(ی مجہول) }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبقات الارض) سیلابی الاصل مٹی کی وہ تہ جس میں کوئلے کی آمیزش نہ ہو لیکن نباتیات کے اجزا شامل ہوں۔