پنگوئن

( پَنْگُوئِن )
{ پَن (ن غنہ) + گُو + اِن (کسرہ ا مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک نہ اڑنے والا بحری پرندہ جو قطب جنوبی کے قریب کے سرد سمندر اور برفیلے علاقے میں رہتا ہے اس کے بازو پنکھے دار ہوتے ہیں جن کی مدد سے یہ پانی کے نیچے تیر سکتا ہے یہ خشکی پر انسانوں کی طرح پیروں پر کھڑا ہو کر چلتا ہے۔
  • penguin