پنمار

( پَنْمار )
{ پَن + مار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کھیت یا کھیتی جسے پانی کا بہاؤ نقصان پہنچاتا ہو، نشیبی یا سیلابی علاقہ۔