پنہیا

( پَنْہِیا )
{ پَن + ہِیا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پانی سے منسوب، وہ کھانا یا دودھ وغیرہ جس میں پانی کی مقدار معمول سے زیادہ ہو۔