پنیہ پھل

( پُنْیَہ پَھل )
{ پُن + یَہ + پَھل }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اچھے عمل اور نیکی کا بدلہ، اجر۔
  • the fruit or reward of good works or meritorious actions