پوپلیا

( پوپْلِیا )
{ پوپ (واؤ مجہول) + لِیا }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتات) خلیوں اور جنینی تھیلی کے درمیان کا جسم مبیض، Nucleus ۔