پوتک

( پوتِک )
{ پو (واؤ مجہول) + تِک }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پھلی دار پیڑ جس کے بیج گول ہوتے ہیں اور بچے اس سے گولی کھیلتے ہیں۔
  • grey bonduk