پوٹری

( پوٹْری )
{ پوٹ (واؤ مجہول) + ری }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایکھ کے رس کی وہ حالت جو شکر بننے سے پہلے ہوتی ہے۔