پورپ

( پُورْپ )
{ پُورْپ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم ظرف مکاں
١ - ستر کروڑ ایک لاکھ اور چھپن ہزار سال کی مدت۔