پورا نک

( پَورا نِک )
{ پَو (و لین) + را + نِک }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پرانوں کا جاننے والا، قدیم مذہب کا ماننے والا، پنڈت، ماضی سے متعلق، اساطیر کا عالم۔