پوچڑی

( پوچْڑی )
{ پوچ (واؤ مجہول) + ڑی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مشک کے پائنچوں کے مقابل آخیر کی طرف چمڑے کا سلا ہوا حلقہ جس میں جوتے کا دوسرا سرا باندھا جاتا ہے۔